اسلام و علیکم !
دوستو میں کافی عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ اپنے شہر واہ کینٹ کے حوالے سے کوئی کام شروع کیا جائے اس سلسے میں چند دوستوں سے کئی مرتبہ بات بھی ہوئی مگر وہ گورنمٹ کے کسی ایسے پروجیکٹ کی طرح عملی جامع نہ پہن سکی جس سے خالصتا" غریب عوام کو فائدہ پہنچ سکتا ہو۔دراصل میرا اور دوستوں کا خیال تھا کہ واہ کینٹ کے حوالے سے کوئی ماہنامہ یا ہفت روز جریدہ نکالا جائے مگر ایسا ممکن نہ ہو سکا کہ بقول شاعر یونہی اپنے اپنے مقام پر کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
آخر جب کُچھ نہ ہو سکا تو مُجھے خیال آیا کہ کیوںنہ انڑنیٹ سے فائدہ اُٹھایا جائے اور واہ کینٹ کے اُن دوستوں کو اس کام میں شامل کیا جائے جو کُچھ کہنا چاہتے ہیں کُچھ کرنا چاہتےہیں جن کو کوئی ٹیم میسر نہہںاور کوئی پلیٹ فارم میسر نہیں مُجھے اس سلسلے میں آپ دوستوں کی مدد ،رائے اور دُعاوں کی سخت ضرورت ہے اس صحفہ پر ہم واہ کینٹ اور پا کستان کے حوالے سے بات کرنے کے علاوہ تصویریں بھی اپ لوڈکریں گے اس سلسلے میں گزارش یہ ہے کہ جس دوست نے کوئی تحریر ،پیغام ،تصویر،اپ لوڈکرنی ہو وہ مُجھے ای میل کر دے میں اپ لوڈکر دوں گا یہ سلسلہ شروع ہو اور چل پڑے تو ہم طریقہ کار بدل دیں گے اور جو دوست ”مائی سٹی” کے حوالے سے کوئی کام کرنا چاہتے ہیں یا کوئی آئیڈیا شئیر کرنا چاھتے ہیں مہربانی فرما کر رابطہ کریں،شکریہ۔

Wah ka mizaj Islamabad say milta julta hay, aap bhee jaantay hain. Bahar haal -- city-life kay hawalay say to shayad main kuch ziada na keh sakoon, literary-activities kay hawalay say kuch gilay shikway hain ... pata naheen aap ki policy is ki ijazat daiti hay ya naheen ...
ReplyDeleteJawab ka muntazir hoon.
یعقوب آسی بھائی آپ کا جو دل چاہے پوسٹ کریں بے جھجھک ہو کر سب کُچھ چلے گا پاکستان کا حال اسی لیئے ایسا ہے کہ ہم ہر معاملے کو سافٹ انداز میں چلانا چاہتے ہیں جب کہ تجربہ بتاتا ہے کہ زندگی بہت ہارڈ شے ہے اور ہمیں ہر طرح کی پردہ پوشی کو ترک کرنا ہو گا حقیقت پسند بننا ہو گا اگر ہم دوسری قوموں کا مقابلہ کرنا چا ہتے ہیں تو ہمیں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا۔ آپ جو بھی کہنا چاہتے ہیں آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔
ReplyDelete