Wednesday, August 18, 2010

گلستان کی دیوار کا احاظہ یونیورسٹی آف واہ کے سٹوڈینٹ کا محفوظ ڈیٹ پوائینٹ ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


میں واہ کینٹ کی انتظامیہ اور خاص طور پر  واہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کو ایک انتہائی اہم معاشرتی مسلئے کی طرف متوجو کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ واہ یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات گلستان کالونی کی دیوار کے پیچھے گھنٹوں کھڑے آپس میں رازونیاز کرتے رہتے ہیں کسی آنے جانے والے کا نوٹس لیئے بغیر(میڈیا نے بچوں کو بولڈکر دیا ہے کسی کی پرواہ نہیں کرتے) یوں انتظامیہ سے چھپ چھپ کر کھلے عام ملنے پر لوگوں کی نظر میں واہ یونیوسٹی کا امیج خراب ہو رہا ہے۔یو نیورسٹی کے اربابِ اقتدار  سے التماس ہے کہ اس معاشرتی مسلے کا کوئی حل سوچیں،ویسے پاکستان میں اربابِ بست وکُشادہ سوچنے  کو  نہایت قبیح فعل گردانتے ہیں اور خاص طور پر جب اس کا فائدہ عوامُ النٌاس کو ہونا ہو۔

2 comments:

  1. bad start!

    let 'em be, guys! go after terrorists, thieves, politicians, etc., why bother poor lovebirds?

    ReplyDelete
  2. اب خوشی ہے نہ کوئی غم رولانے والا
    ہم نے اپنا لیا وہی رنگ زمانے والا

    ReplyDelete