Thursday, March 29, 2012

پھر سے موسم بہاروں کا آنے کو ہے۔



واہ کینٹ تصاویر کے آئینے میں۔


اسے کہتےہیں رات گئی بات گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔تحجب کیسا پاکستان میں تو اداروں کا یہی وطیرہ ہے۔

لیچی کے کیڑے ویڈیو ملاحظ فرمائیے

لیچی کھاتے ہوئے احتیاط کریں

گزارش ہے کہ لیچی میں سفید رنگ کے کیڑے ہوتے ہیں جو اکثر نظر نہیں آتے کیونکہ لیچی کا گودا بھی سفید ہوتا ہے آپ تصویر کو بغور دیکھیں تو آپ کو سفید رنگ کا کیڑا نظر آئے گا۔